آئی پی ایل میں بھی وہی کام ہو رہا ہے جو پی ایس ایل میں ہوا تھا۔۔۔ پاکستانیوں کے پسندیدہ غیر ملکی کھلاڑی کیوین پیٹرسن نے آئی پی ایل کا پول کھول دیا، ایسی بات کہہ دی کہ بی سی سی آئی کیساتھ پی سی بی کی بھی پریشانی کی حد نہ رہے گی