”بھائی!!! میں آپ جیسا جبڑا کیسے بناؤں۔۔۔“ اس لڑکے سے متاثر ہو کر نوجوان نے یہ سوال پوچھا تو اسے چیونگم چبانے کا مشورہ مل گیا، ایک سال چیونگم چبانے کے بعد اس کے جبڑے کیسے ہو گئے؟ دیکھ کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی